Collection of PPSC solved Urdu mcqs for General and Lecturer Urdu Tests

(افسانوی نثر اور ڈراما)

1 میر امن کہاں کے رہنے والے تھے؟
جواب دہلی
2 “باغ و بہار ” کس کی تصنیف ہے؟
جواب میر امن
3 “باغ و بہار” کس کی سر پرستی میں لکھی گئی؟
جواب ڈاکٹر گلکرائسٹ
4 خواجہ سگ پرست کس داستان کا کردار ہے؟
جواب باغ و بہار
5 خواجہ سگ پرست کے کتنے بھائی تھے؟
جواب دو
6 “فسانہ عجائب” کس کی تصنیف ہے؟
جواب رجب علی بیگ سرور
7 رجب علی بیگ سرور کا تعلق کس شہر سے تھا؟
جواب لکھنؤ
8 جان عالم کس داستان کا کردار ہے؟
جواب فسانہ عجائب
9 فسانہ عجائب میں جان عالم کے بعد اہم کردار کون سا ہے؟
جواب انجمن آرا
10 مہر نگار کس مشہور داستان کا کردار ہے؟
جواب فسانہ عجائب

س۔ 1آزاد نظم کا آغاز سب سے پہلےکس ملک میں ہوا ؟
ج۔فرانس
س۔2 ترانہ کس صنف شاعری کادوسرا نام ہے ؟
ج۔رباعی
س۔3 مشہور رباعی”بلغ العلے بکمالہ”کس عظیم شخصیت کی ہے؟
ج۔شیخ سعدی
س۔4 کس فارسی صنف شاعری کےاوپر عنوان نہیں ہوتا ؟
ج۔رباعی
س۔5 اردو سانیٹ نگاری میں پہلا نام کس شخصیت کا ہے ؟
ج۔عظیم الدین
س۔6 عظیم الدین کے پہلے سانیٹ کاعنوان کیا تھا ؟
ج۔فریاد عظیم
س۔7 ہجو اردو کی کس صنف کی ضد ہے ؟
ج ۔قصیدہ
س۔8 مولانا حالی کی مشہور نظم مدو جزر اسلام میں اشعارکی تعداد؟
ج۔2800
س۔9 خواجہ غلام فرید نے کس زبان میں کافی لکھی ؟
ج۔سرائیکی
س۔10 “ساز” کس کی تصنیف ہے ؟
ج۔سیماب اکبرآبادی
س۔11 “حرا کی خوشبو” تصنیف؟
ج۔انجم نیازی
س۔12 “سبز گبند” نعت کی کتاب کس نے لکھی ؟
ج۔ساغرصدیقی
س۔13 شمیرخانی کا اردو ترجمہ سرور سلطانی کےنام سے کس نے کیا ؟
ج۔رجب علی بیگ سرور
س۔14 فسانہ عجائب ، کےجواب سروش سخن کتاب کس نے لکھی؟
ج۔فخرالدین حسین سخن
س۔15 سینٹ جان پرس کی نظموں کا ترجمہ کس نے کیا ؟
ج۔انیس ناگی
س۔16 ڈپٹی نذیر احمد کےناول مراتہ العروس کاپشتو ترجمہ کس نے کیا ؟
ج۔میاں صیب گل کاکا خیل
س۔17 اردو کے اس شاعر کا نام بتائیں جس نے انگریزی نظموں کو اردو میں منتقل کیا ؟
ج۔اسمعیل میرٹھی
س۔18 موازنہ انیس و دبیر ، کےجواب میں ، المیزان تصنیف کس نے لکھی ؟
ج۔منشی نظیرالحسن فوق
س۔19 “پاکستان کیوں ٹوٹا” کے مصنف کا نام ؟
ج۔ ڈاکٹرصفدر محمود
س۔20 پانی پت کی جنگ کے متعلق تیسری اور آخری جنگ کس نے لکھی؟
ج۔احمد شجاع پاشا
س۔21 ‘ایک جنگ ایک المیہ” کس کی کتاب ہے ؟
ج۔آغا اشرف
س۔22 ” پکچر گیلری ” کس کی تصنیف ہے؟
ج۔قرة العین حیدر
س۔23 ” پکچر گیلری ” میں کتنےخاکے شامل ہیں؟
ج۔ 6
س۔24 ” یاران نجد ” کس کےحلقہ احباب کو کہا جاتا ہے ؟
ج۔علامہ نیاز فتح پوری
س۔25 ڈپٹی نذیر احمد کو شمس العلماء کا خطاب کس نے دیا ؟
ج۔حکومت ہند نے
س۔26 اردو نثر کا میر انیس کس کو کہا جاتا ہے ؟
ج۔محمد حسین آزاد
س۔27 اردو افسانے کاجینٹل مین رائٹر کسے کہتے ہیں ؟
ج۔شفیق الرحمن
س۔28 ” فصیح الملک ” کس شاعرکاخطاب تھا ؟
ج۔داغ دہلوی
سں-29 ” لسان پاکستان ” کس ادیب کا خطاب ہے ؟
ج۔جسٹس رستم کیانی
س۔30 اردو کا پہلا سائنسی غزل گو شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
ج ـ ولی ہاشمی
س۔31 ” امام الحرمیںن” کسے کہتے ہیں؟
ج۔امام غزالی
ںس۔32 ” اوسان خطائی ” کس شاعر کا لقب ہے ؟
ج۔صوفی غلام مصطفی تبسم
س۔33 فارسی کے کس شاعر کو بابائے شعراء کاخطاب دیا گیا تھا ؟
ج ۔بابا فنانی
س۔34 ” فن فطرت کی تقلید کرتاہے ” کس کےالفاظ ہیں؟
ج۔ارسطو
س۔35 انگریزی ادب کی رومانوی تحریک کا ممتاز نمائندہ شاعر اور نقاد کون ہے؟
ج ۔کولرج
س۔36کس کی تنقید کو اردو میں جمالیاتی تنقید کاسب سے اہم اور اچھا نمونہ کہاجا سکتا ہے ؟
ج۔نیاز فتح پوری
س۔37 فورٹ ولیم کالج کا قیام کس کا مںنصوبہ تھا ؟
ج۔لارڈولزلی
س۔38 ایہام گوئی کی تحریک کا دوسرا مرکزی کردار کون ہے؟
ج۔محمد شاکر ناجی
س۔39 سب رس میں عقل کا ملک کون سا ہے؟
ج۔یونان
س۔40 سب رس میں عافیت شہر کےبادشاہ کا نام کیا ہے ؟
ج۔ناموس
س۔41 ” فسانہءآزاد ” میں سرشار نے کس قسم کے کردار پیش کیئے ہیں ؟
ج ۔ مزاحیہ
س۔42 غالب کے کس دور کی شاعری مستقبل کی شاعری کہلاتی ہے؟
ج۔تیسرے دور کی
س۔43 میر حسن کی مثنوی ” سحر البیان ” میں ماہ رخ کا کردار کیا ہے؟
ج۔پری کا
س۔44 ادبی لحاظ سے سودا کے بعد اردو کا سب بڑا قصیدہ نگار کسے سمجھا جاتا ہے؟
ج۔شیخ ابراہیم ذوق کو
س۔45 کلیات نظیر میں ہندووانہ تہوار ہولی پر کتنی نظمیں ملتی ہیں؟
ج۔ 10
س۔46 ابن الوقت ناول میں صرف اک ہی نسوانی کردار کون سا ہے؟
ج۔ابن الوقت کی پھوپھی
س۔47 اردو ادب میں مختصر افسانےکا آغاز کس سے ہوتا ہے؟
ج۔سجاد حیدر یلدرم
سں48 سعادت حسن منٹو کا کردار ” ترلوچن ” کس مذہب سےتعلق رکھتا ہے؟
ج۔ سکھ مذہب
س۔49 پریم چند کے کس افسانے میں ” جھینگر ” کا کردار جلوہ گر ہے؟
ج۔راہ نجات
سں50 فورٹ ولیم کالج میں سب سے زیادہ کتابیں کس نے مرتب کیں؟
ج۔حیدر بخش حیدری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *